نفسی طبیعیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات، حال کی خصوصیات اور آلات جس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات، حال کی خصوصیات اور آلات جس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے۔